قلات میں لیویز کی چوکی پر راکٹوں سے حملہ

قلات میں لیویز کی چوکی پر راکٹوں سے حملہ
قلات میں لیویز کی چوکی پر راکٹوں سے حملہ

  

قلات ( مانیٹرنگ دیسک ) بلوچستان کے شہر قلات کے قریب میں نامعلوم افراد نے جوہان کے علاقے میں لیویز کی چوکی پر راکٹوں سے حملہ کردیا ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق رکٹوں سے چوکی تباہ ہو گئی ہے ۔دنیا نیوز کے مطابق حملہ آور لیوز اہلکاروں کو رسیوں سے باندھ کر ان کا اسلحہ لوٹ کر لے گئے ۔

مزید : قلات