کینیڈا کی باربی کیو پارٹی میں فائرنگ، 2افراد ہلاک

کینیڈا کی باربی کیو پارٹی میں فائرنگ، 2افراد ہلاک
کینیڈا کی باربی کیو پارٹی میں فائرنگ، 2افراد ہلاک

  

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے مشرقی شہر ٹورنٹو میں باربی کیو پارٹی میں فائرنگ میں 20 سالہ لڑکی سمیت دو افراد ہلاک جبکہ ایک شیر خوار بچے سمیت 19 افراد زخمی ہوگئے، جنہیںفوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کاکہنا ہے کہ تقریب میں 2 سو کے قریب افراد شریک تھے۔

مزید : بین الاقوامی