عامرخان کابیٹا بھی فلمی میدان میں آگیا

عامرخان کابیٹا بھی فلمی میدان میں آگیا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی اداکارعامرخان کے سترہ سالہ بیٹے جنید بھی فلمی دنیا میں آگئے ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ نے خان فیملی کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ جنید نے اپنے والد اوروالدہ کویقین دہانی کرائی کے فلم انڈسٹری کی رنگینی اسکی تعلیم کو متاثر نہیںکرے گی۔

مزید : تفریح