اوباما کا مشعل سے بوسہ پوری دنیاکی توجہ کامرکز

اوباما کا مشعل سے بوسہ پوری دنیاکی توجہ کامرکز
اوباما کا مشعل سے بوسہ پوری دنیاکی توجہ کامرکز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدرباراک اوباما اور ان کی بیوی مشعل اوباما کے بوسے پوری دنیا میں چرچا کر گئے۔ایک میچ کے دوران ٹی وی سکرین پر دیکھا گیا کہ اوباما نے بڑی تعدادمیں میچ دیکھنے والے لوگوں کے سامنے اپنی بیوی مشعل سے بوسے کی کوشش کی تو اُن کی بیگم نے انکارکرتے ہوئے نفی میں سرہلادیا تاہم تھوڑی دیربعد ہی اوباما اورمشعل بوسہ کرتے نظر آئے۔ ٹی وی سکرین کے سامنے بیٹھے بے شمار لوگ ’شاہی بوسے‘ سے محظوظ ہوئے اور یوں یہ بوسہ پوری دنیا میں موضوع بحث بن گیا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -