کرکٹ سری لنکا نے گال ٹیسٹ کیلئے شائقین کا داخلہ مفت کردیا

کرکٹ سری لنکا نے گال ٹیسٹ کیلئے شائقین کا داخلہ مفت کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گال( نیٹ نیوز)سری لنکا کرکٹ نے جنوبی افریقہ کے خلاف آج پہلے ٹیسٹ کیلئے گال انٹر نیشنل سٹیڈیم میں شائقین کا داخلہ مفت کردیا ۔اس فیصلے کا مقصد زیادہ سے زیادہ شائقین کو سٹیڈیمز میں لانا ہے ۔واضح رہے کہ ایس ایل سی کو اس وقت مالی بحران کا سامنا ہے اور اسے ملازمین سمیت کھلاڑیوں کی تنخواہوں اور سنٹرل کنٹریکٹ کے معاملات نمٹانے میں بھی دشواری کا سامنا ہے ۔
 مالی عدم استحکام کے باوجود متعلقہ حکام نے یہ فیصلہ کیا ہے ۔