دورہ انگلینڈ کے لئے قومی انڈر 17 ٹیم منیجمنٹ کا اعلان

دورہ انگلینڈ کے لئے قومی انڈر 17 ٹیم منیجمنٹ کا اعلان

  

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اگست میں ہونے والے دورہ انگلینڈ کے لئے قومی انڈر 17 ٹیم منیجمنٹ کا اعلان کر دیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق علی ضیاءٹیم منیجر ،اعظم خان کوچ،تیمور اعظم اسٹنٹ کوچ ،یاسر ملک ٹرینر ،ڈاکٹر محمد اسد فزیو تھراپسٹ جبکہ زبیر احمد انالسٹ کے فرائض سر انجام دیں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -