شائستہ جبیں نے کراچی کے علاقہ کلفٹن میں رہائش اختیار کر لی

شائستہ جبیں نے کراچی کے علاقہ کلفٹن میں رہائش اختیار کر لی

  

لاہور (ا ین این آئی) اداکارہ شائستہ جبیں نے کراچی کے علاقہ کلفٹن میں رہائش اختیار کر لی ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ شائستہ جبیں نے کراچی میں اپنی ڈرامہ سیریلز میں مصروفیات کے باعث کراچی کے علاقہ کلفٹن میں دو کمروں کا فلیٹ کرائے پر حاصل کر لیا ہے جس کی تزئین و آرائش کرنے کے بعد شائستہ جبیں وہاں منتقل ہو گئی ہیں ۔

مزید :

کلچر -