تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

  

                        نیویارک (آئی اےن پی) عالمی منڈی مےں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز خام تیل کی قیمتوں میںکمی کارجحان دےکھا گےا ۔منگل کو نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے اگست کیلئے سودے95سینٹ کمی کے بعد99.96ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے اگست کیلئے سودے 96سینٹ کمی کے ساتھ 106.02 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔

مزید :

کامرس -