فلم ”ہولی ڈے“ کا حصہ بننے پر فخر ہے ، اکشے کمار

فلم ”ہولی ڈے“ کا حصہ بننے پر فخر ہے ، اکشے کمار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے کہا ہے کہ فلم ”ہولی ڈے“ کا حصہ بننے پر فخر ہے۔ اداکار اکشے کمار نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ فلم ”ہولی ڈے۔آسولجر از نیور آف ڈیوٹی“ جس کو باکس آفس پر شاندار کامیابی ملی ہے فلم نے ریکارڈ بزنس کیا۔ فلم کا حصہ ہونے پر انہیں بے حد فخر ہے۔ یہ قابل تعریف فلم ہے جسے صرف انڈسٹری میں ان کے خیر خواہوں نے بلکہ تنقید نگاروں نے بھی سراہا ہے۔ یہ ان کے کیریئر کی اہم ترین فلم ہے جس کا حصہ ہونے پر انہیں خوشی ہے۔ فلم میں اداکار کی ہیروئن سوناکشی سنہا ہیں۔
 فلم کی ہدایات ے آر مورگواس نے دی۔ فلم انسداد ہشت گردی کے عنوان کو لے کر بنائی گئی جو مداحوں میں بے حد مقبول ہوئی۔       

مزید :

کلچر -