طوفانوں پر مبنی ہولناک فلم”ان ٹو دی اسٹورم“ کا نیا ٹریلر جاری

طوفانوں پر مبنی ہولناک فلم”ان ٹو دی اسٹورم“ کا نیا ٹریلر جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک( نیٹ نیوز) امریکا میں طوفانوں کی تباہی پر مبنی ہولناک فلم ”ان ٹو دی اسٹورم“ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا، فلم آٹھ اگست کو ریلیز ہوگی، امریکا میں آنے والے طوفانوں پر مبنی ہولناک فلم ان ٹو دی اسٹارم کے نئے ٹریلر نے دھوم مچادی ہے،فلم کی کہانی امریکا میں آنے والے طوفانوں پر مبنی ہے، فلم میں امریکی شہر ' سلورٹن ' کو ایک دن اچانک کئی طوفان اپنی لپیٹ میں لے لیتے ہیں۔جہاں طوفان سے بچنے کیلیے لوگ مختلف طریقے استعمال کرتے ہیں۔

مزید :

کلچر -