دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم پر عزم اور متحد ہے، نواز ش علی

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم پر عزم اور متحد ہے، نواز ش علی

  

لاہور(پ ر)شمالی وزیر ستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کی وجہ سے بے گھر ہونے والے افراد کی امداد میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیں، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم پر عزم متحد ہے۔ان خیالات کا اظہار پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے چےئرمین نوازش علی نے انجمن تاجران پاکستان کے صدر خالد پرویز اور دیگر پر نٹرز پبلشرز اجلاس کی صدارت کرتے ہو ئے کیا۔اس موقع پر تاجران کے وفد نے بورڈ کے چےئرمین کو آئی ڈی پیز کی امداد کیلئے بھر پور یقین دہانی کروائی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -