مقابلہ حسن قرات

مقابلہ حسن قرات

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان ،شاہراہ میں تقریبات رمضان المبارک کے سلسلے میں سکولوں،کالجوں اور مدرسوں کے طلباوطالبات کے درمیان حُسنِ قرا¿ت اورحُسنِ نعت کے انعامی مقابلوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔اس سلسلے میں حُسنِ قرا¿ت کا مقابلہ جمعہ 18جولائی جبکہ حُسنِ نعت کا مقابلہ ہفتہ19جولائی کو صبح دس بجے منعقد ہو گا ۔ان مقابلوں کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -