انوارالحق چودھری کی والدہ کے لیے قرآن خوانی آج مصطفی ٹاوُن میں ہو گی

انوارالحق چودھری کی والدہ کے لیے قرآن خوانی آج مصطفی ٹاوُن میں ہو گی

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)انوار اسٹیٹ مصطفی ٹاوُن وحدت روڈ کے چیف ایگزیکٹو انوار الحق چودھری کی والدہ کو سپرد خاک کر دیا گیا،مرحومہ کی روح کو ایثال ثواب کے لیے قرآن خوانی آج شام6بجے ان کی رہائش گاہ کے بالمقابل پارک میں ہو گی اس موقع پر افطاری کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے،

انوار چودھری کا رابطہ نمبر۔0321-9422457

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -