نصیر آباد، نامعلوم معمرشخص ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا

نصیر آباد، نامعلوم معمرشخص ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا

  

لاہور(کرائم سیل )نصیر آباد کے علاقے میں نامعلوم معمرشخص ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا ۔بتایا جاتا ہے کہ نامعلوم شخص معمر شخص گزشتہ روز ریلوئے لائن ٹریک عبور کررہا تھا کہ اچا نک کراچی جانے والی ٹرین کی زد میں آکر موقع پر ہی دم توڑ گیا مقامی لوگوں نے امدادی ٹیم اور پولیس کو اطلاع کردی ابھی تک متوفی کی شناخت نہیں ہوسکی ۔تاہم اس سلسلہ میں مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیشی افسر موقع پر موجود ہے اسکے آنے کے بعد ہی کاروائی کی جائے گئی۔

مزید :

علاقائی -