23 سالہ خا تو ن سلنڈر پھٹنے سے ہلا ک،حا لا ت مشکو ک ہیں،پولیس

23 سالہ خا تو ن سلنڈر پھٹنے سے ہلا ک،حا لا ت مشکو ک ہیں،پولیس
 23 سالہ خا تو ن سلنڈر پھٹنے سے ہلا ک،حا لا ت مشکو ک ہیں،پولیس
کیپشن: women

  

لاہور(کرائم سیل) تھانہ جنوبی چھا ؤ نی آر ے بازار کی چوکی نادرآباد میں23 سالہ خا تو ن سلنڈر پھٹنے سے مبینہ طو ر پرہلا ک ہو گئی ۔ پو لیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر پو سٹ مار ٹم کے لئے مردہ خا نہ بھجوا کر تفتیش کا آ غا زکردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ آر اے بازار کی چوکی نادر آباد کے علاقہ نشا ط کا لو نی کی ر ہا ئشی 23سا لہ ما ر یہ نامی خاتون گز شتہ روز گھر میں گیس سلنڈر پر کھا نا پکا ر ہی تھی کہ پراسرا را طو ر پر جھلس گئی اہل خا نہ نے ما ر یہ کو طبی امدا د کے لئے میو ہسپتال پہنایا جہا ں ڈا کٹرو ں نے مو ت کی تصد یق کردی ۔ پو لیس نے حا لا ت مشکو ک جا نتے ہو ئے نعش کو قبضہ میں کر پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ بھجوا کر تفتیش کا آ غا زکردیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -