وزیراعظم ہاﺅس کے قریب مقابلے میں مارے جانیوالے دہشتگردکی شناخت ہوگئی

وزیراعظم ہاﺅس کے قریب مقابلے میں مارے جانیوالے دہشتگردکی شناخت ہوگئی
وزیراعظم ہاﺅس کے قریب مقابلے میں مارے جانیوالے دہشتگردکی شناخت ہوگئی

  

رائیونڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم ہاﺅس کے قریب سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں مارے جانیوالے ایک دہشتگردکی شناخت ہوگئی ہے ۔ پولیس کے مطابق مارے جانیوالے ایک ملزم کی شناخت احسن محبوب کے نام سے ہوئی ہے جو اوکاڑہ کی تحصیل حجرہ شاہ مقیم کا رہائشی ہے ۔ ریسکیوذرائع کے مطابق دہشتگرد کی لاش جناح ہسپتال منتقل کردی گئی ہے ۔ پولیس کے مطابق محبوب اوکاڑہ میں گرفتارہونیوالے دہشتگرد کا ساتھی تھا جن کے قبضے سے بم ، دستی بم اور آتشی مواد برآمد ہواتھا ۔

پولیس کے چھاپے اور پھر مقابلے کی مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں ۔

مزید :

لاہور -اہم خبریں -