ایس آئی یو کی کارروائی ، کراچی سے بھتہ خورگروہ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار

ایس آئی یو کی کارروائی ، کراچی سے بھتہ خورگروہ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار
ایس آئی یو کی کارروائی ، کراچی سے بھتہ خورگروہ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گلستان جوہرکے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ایس آئی یو نے بھتہ خورگروہ کے سرغنہ کو تین ساتھیوں سمیت گرفتارکرلیا۔ سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو )کے ایس ایس پی فاروق اعوان نے بتایاکہ ملزم قاسم خان مختلف علاقوں میں تاجروں سے بھتہ طلب کرتاتھا ،ملزموں کے قبضے سے دستی بم اور چارپستول برآمد کرلیے گئے ہیں ۔ اُنہوں نے بتایاکہ ملزم پولیس مقابلوں میں بھی ملوث ہیں ۔

مزید :

کراچی -