رمضان کے دوران ہوٹل کھلے رکھنے پر 10 افراد گرفتار

رمضان کے دوران ہوٹل کھلے رکھنے پر 10 افراد گرفتار
رمضان کے دوران ہوٹل کھلے رکھنے پر 10 افراد گرفتار

  

لاہور (ویب ڈیسک) ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران ریسٹورنٹ اور ہوٹل کھلے رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کیا۔ ضلعی انتظامیہ کے افسران نے احترام رمضان آرڈیننس 1981ءکی خلاف ورزی کرنے پر ڈسٹرکٹ آفیسر (مانیٹرنگ اینڈ انکوائریز) امین اکبر چوپڑا نے کارروائی کی۔ سروسز ہسپتال کے باہر 3 ہوٹلز پر چھاپے مارے اور وہاں پر 10 افراد کو احترام رمضان کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کرکے 3 دن کے لئے جیل بھجوادیا گیا۔

مزید :

لاہور -