بوتلوں میں بکنے والا پانی،19 کمپنیوں کا منرل واٹر ناقص نکلا

بوتلوں میں بکنے والا پانی،19 کمپنیوں کا منرل واٹر ناقص نکلا
بوتلوں میں بکنے والا پانی،19 کمپنیوں کا منرل واٹر ناقص نکلا

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک میں بڑی تعداد میں بوتلوں کے ذریعے ناقص منرل واٹر کی فروخت کا انکشاف پاکستان کونسل برائے تحقیقات آبی وسائل کی طرف سے اپریل تا جون کی سہ ماہی میں اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ، ساہیوال، سرگودھا، ملتان، بہاولپور، کراچی، ٹنڈوجام، کوئٹہ، پشاور اور ڈی جی خان سے بوتل بند/ منرل پانی کے 111 برانڈز کے حاصل کردہ نمونوں میں سے 19 برانڈز کا پانی انتہائی ناقص نکلا جس میں سنکھیا سمیت انسانی صحت کے لئے پھپھڑوں، مثانے، جلد، پراسٹیٹ، گردے، ناک اور جگر کے کینسر کے علاوہ بلڈ پریشر، شوگر، گردے اور دل کی بیماریاں، پیدائشی نقائص اور بلیک فٹ جیسی بیماریاں لاحق ہوسکتی ہیں۔

مزید :

تعلیم و صحت -