ہدایت کارہ سنگیتاکا غریب کارکنوں اور ہنر مندوں کے اعزاز میں افطار وڈنر

ہدایت کارہ سنگیتاکا غریب کارکنوں اور ہنر مندوں کے اعزاز میں افطار وڈنر

  

لاہور (فلم رپورٹر) ہدایت کارہ سنگیتا نے ایور نیواسٹوڈیو میں غریب کارکنوں ، ہنر مندوں اورمرحوم فنکارو ڈائریکٹرز کے اعزاز میں افطار وڈنر کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر سنگیتا نے کہا ہمارا غریب کارکنوں پر حق ہے۔ اب فلم اسٹوڈیو کی ویرانی دیکھ کر دکھ ہوتا ہے۔ ہم فلم والے بے حس ہو کر رہ گئے ہیں جو ایک افسوسناک بات ہے۔

مزید :

کلچر -