آنجہانی اداکار پال واکر کے بھائی فلم ’’ ورلڈ وارٹو ‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے

آنجہانی اداکار پال واکر کے بھائی فلم ’’ ورلڈ وارٹو ‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے

  

لاس اینجلس( نیٹ نیوز) ہالی وڈ کے آنجہانی اداکار پال واکر کے بھائی کو ڈی باضابطہ طور پر اپنی پہلی فلم ’’ ورلڈ وارٹو ‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار پال واکر 2013ء میں ایک کار حادثے میں ہلاک ہوگئے تھے جس کے بعد انکی فلم ’’ فاسٹ اینڈ دی فیورس 7‘‘ میں انکے بھائی کوڈے کی مدد سے فلمایا گیا تھا جس کے انکے فلمی دنیا میں باضابطہ طور پر اداکاری کیلئے راہیں کھل گئیں اور وہ ’’ ورلڈ وار ٹو ‘‘ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔وہ فلم میں خصوصی معاون اداکار کا کردار نبھائیں گے جبکہ نکولس کیج مرکزی کردار میں جلوہ گر ہونگے ۔

مزید :

کلچر -