عیدالفطر پر نئی فلموں کی نمائش کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل
لاہو ( فلم رپورٹر) عیدالفطر پر نئی فلموں کی نمائش کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اس عیدالفطر پر چار مقامی اردو فلمیں، ایک پنجابی ,سات پشتو اور ایک بھارتی فلم کی نمائش متوقع ہے۔ ان فلموں میں ’ بن روئے‘‘ ’’رانگ نمبر‘‘ رضیہ غنڈوں میں پھنس گئی‘‘ ’’بازار ،، گناہ گار‘‘، پشتو فلمیں خاندانی بدمعاش، پختون پہ دوبئی ، غریب سرمہ چیڑہ سمیت 7 فلمیں کے پی کے سرکٹ میں نمائش کیلئے شامل ہیں۔ان فلموں کیلئے کیلئے سینماؤں کا انتخاب کر لیا گیا ہے