مون لائٹ سکول سسٹم میں تقریب ،ادیب جاودانی نے خطاب کیا

مون لائٹ سکول سسٹم میں تقریب ،ادیب جاودانی نے خطاب کیا

  

لاہور( پ ر) مون لائٹ سکول سسٹم کے چیئرمین ادیب جاودانی نے کہا کہ رمضان المبارک رحمتوں، برکتوں، مغفرت اور رب العزت کی قربت حاصل کرنے کا مہینہ ہے ہمیں اپنے اعمال کی بہتری کے لئے رمضان المبارک میں عبادات کے علاوہ روزے رکھنے چاہیے اور اللہ کے حضور گڑ گڑا کر دعائیں کرنی چاہئیں کہ پاک وطن مصائب اور مسائل کی دلدل سے نکل کرترقی اور خوشحالی کی طرف گامزن ہوجائے انہوں نے ایک خیالات کااظہار مون لائٹ سکول سسٹم کے زیراہتمام منعقدہ افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے کیا،۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -