بیوٹی آف ہیومنیٹی کے زیراہتمام مستحقین میں راشن تقسیم

بیوٹی آف ہیومنیٹی کے زیراہتمام مستحقین میں راشن تقسیم

  

لاہور(پ ر)بیوٹی آف ہیومنیٹی کے زیراہتمام ضرورت مندوں اورغریب ہم وطنوں کوعیدکی خوشیوں میں شریک کرنے کیلئے راشن تقسیم کیاگیا۔راشن تقسیم کرنے کی تقریب میں بیوٹی آف ہومنیٹی کے جنرل سیکرٹری حامدمختاراورلیگل ایڈوائز رمحمد فریا دنے شرکت کی اس موقع پرغریب اورمستحق افرادمیں راشن کے پیکٹ تقسیم کیے گئے اس موقع پرسیکڑوں ضرورت مندخواتین اورغریب مردوں میں راشن تقسیم کیاگیاغریب اورمستحق افرادنے بیوٹی آف ہومنیٹی کے اس اقدام کوسراہا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -