جسمانی خوبصورتی کے بجائے اخلاق پر توجہ دی جائے،سلمیٰ سجاد

جسمانی خوبصورتی کے بجائے اخلاق پر توجہ دی جائے،سلمیٰ سجاد

  

لاہور(پ ر) جسمانی خوبصورتی کے بجائے ہمیں با اخلاق اور خوب سیرت ہونا چاہیے ان خیالات کا اظہار ورلڈ ایسو سی ایشن آف گرل گائیڈز اینڈ گرل اسکاؤٹس لاہور چیئر کی انچارج سلمیٰ سجاد نے بنک کے شعبے سے منسلک اسکاؤٹس سرگرمیوں میں متحرک ممتاز ادیب اور سفر نامہ نگار مقصود چغتائی کے پنجاب گرل گائیڈ ہاؤس حبیب اللہ روڈ کے دورے کے موقع پر کیا اس موقع پر گرل گائیڈز اور گرل گائیڈرز کی کثیر تعداد موجودتھی حال ہی میں بھارت سے ڈبلیو اے جی جی جی ایس (لندن) سے ٹریننگ سینئر گائیڈ ٹرینر سلمیٰ سجاد نے کہا کہ مذکورہ پروگرام 25سال تک کی لڑکیوں کیلئے ہے جس کا مقصد صحت مندانہ سرگرمیو ں کو فروغ دینا ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -