لاہورچیمبر21جولائی تک بند رہے گا

لاہورچیمبر21جولائی تک بند رہے گا

  

لاہور (کامرس رپورٹر) عید الفطر کے سلسلے میں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری 17جولائی سے 21جولائی تک بند کرے گا اور 22جولائی سے حسب معمول کام شروع کردے گا۔ مزید برآں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر اعجاز اے ممتاز، سینئر نائب صدر میاں نعمان کبیر اور نائب صدر سید محمود غزنوی نے عید کے پر مسرت موقع پر تاجر برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ عید کے پر مسرت موقع پر معاشرے کے اْس طبقہ کا خیال ضرور رکھے جو معاشی مشکلات سے دوچار ہے۔

مزید :

کامرس -