ناسا کا خلائی مشن نیو ہورائزنز منگل کو اپنے تاریخی سفر میں پہلی بار پلوٹو کے انتہائی قریب سے گزرا

ناسا کا خلائی مشن نیو ہورائزنز منگل کو اپنے تاریخی سفر میں پہلی بار پلوٹو کے ...

  

لندن (بیورورپورٹ)امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی مشن نیو ہورائزنز منگل کو اپنے تاریخی سفر میں پہلی بار پلوٹو کے انتہائی قریب سے گزرا اس دوران خلائی گاڑی اور پلوٹو کا فاصلہ صرف 12 ہزار 500 کلو میٹر تھا ناسا نے نیو ہورائزنز سے لی گئی تازہ ہائی ریزولیوشن تصاویر جاری کر دی ہیں ماہرین کے مطابق پلوٹو پر میتھین گیس کے علاوہ، پانی اور پہاڑ بھی موجود ہیں۔ خلائی تاریخ کی اس اہم کامیابی پر مشن ہیڈ کواٹر میں موجود ناسا کے سائنسدانوں نے تالیاں بجا کر جشن منایا۔

مزید :

عالمی منظر -