گیانا اور جمیکا کے مابین میچ بارش کی نذر

گیانا اور جمیکا کے مابین میچ بارش کی نذر

  

گیانا(نیٹ نیوز) کیربیئن پریمیئر لیگ، گیانا ایمزون واریئرز اور جمیکا تلاواز کی کرکٹ ٹیموں کے مابین میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق لیگ کا 24 واں میچ پراویڈینس سٹیڈیم، گیانا میں کھیلا جانا تھا مگر موسلا دھار بارش کی وجہ سے ایک گیند کا کھیل بھی ممکن نہ ہو سکا۔

اس طرح دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -