ملک بھر میں آج جمعۃ الوداع نہایت عقیدت و احترام کیساتھ منایاجائیگا

ملک بھر میں آج جمعۃ الوداع نہایت عقیدت و احترام کیساتھ منایاجائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی)ملک بھر میں آج جمعۃ الوداع نہایت عقیدت و احترام کیساتھ منایاجائیگا۔ نماز جمعہ کے بڑے اجتماعات ہونگے ۔ جن میں ملک پاکستان اور امت مسلمہ کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔ جمعہ الوداع کی مناسبت سے نوافل کی ادائیگی کیساتھ خصوصی عبادات بھی کی جائیں گی۔ بادشاہی مسجد، جامعہ مسجد داتا دربار، جامعہ قادسیہ ، جامعہ نعیمیہ، جامعہ اشرفیہ سمیت صوبائی دارالحکومت کی دیگر بڑی مساجد میں بڑے اجتماعات ہونگے۔

مزید :

صفحہ اول -