سرکاری اداروں میں عید الفطر کی تعطیلات کا آغاز آج سے ہوگا

سرکاری اداروں میں عید الفطر کی تعطیلات کا آغاز آج سے ہوگا

  

لاہور(وقائع نگار)عید الفطر کی مناسبت سے سرکاری اداروں میں تعطیلات کا آغاز آج ( جمعہ ) سے ہوگا ،ملازمین کی اکثریت ڈیوٹی اوقات ختم ہونے سے پہلے ہی گھروں کو روانہ ہو گئی ۔وفاقی اور پنجاب حکومت کی طرف سے عید الفطر کی مناسبت سے 17جولائی سے 21جولائی تک پانچ تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے ۔ گزشتہ روز وفاقی اور صوبائی سرکای محکمے اپنے مقررہ وقت پر کھلے تاہم سرکاری ملازمین کی اکثریت ڈیوٹی اوقات ختم ہونے سے پہلے ہی گھروں کو روانہ ہو گئی۔

مزید :

صفحہ اول -