حجاج کے لئے تربیتی پروگرام منعقد کرنا گروپ آرگنائزرز کی ذمہ داری ہے،ڈائریکٹر حج لاہور

حجاج کے لئے تربیتی پروگرام منعقد کرنا گروپ آرگنائزرز کی ذمہ داری ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل )ڈائریکٹر حج لاہور نے بتایا کہ پرائیوٹ حج سکیم کے حجاج کے لئے تربیتی پروگرام منعقد کرنا گروپ آرگنائزرز کی ذمہ داری ہے‘ تمام عازمین حج ابھی سے مناسک حج کی ادائیگی کا طریقہ سیکھنا شروع کر دیں۔ چہل قدمی اور ہلکی ورزش کو اپنا معمول بنائیں‘حج کا طریقہ ‘ مسائل اور دعائیں یاد کر لیں۔

مزید :

صفحہ آخر -