3اسسٹنٹ ایڈووکیٹس جنرل کی ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے عہدہ پر ترقی

3اسسٹنٹ ایڈووکیٹس جنرل کی ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے عہدہ پر ترقی

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )پنجاب حکومت نے 3اسسٹنٹ ایڈووکیٹس جنرل کو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے عہدہ پر ترقی دے دی ہے ۔ترقی پانے والوں میں محمد ناصر چوہان ،رضا الکریم بٹ اور عارف یعقوب خان شامل ہیں ۔

عہدہ ترقی

مزید :

صفحہ آخر -