سعودی حکومت نے رواں عمرہ سیزن کے دوران 58لاکھ80ہزار ویزے جاری کئے

سعودی حکومت نے رواں عمرہ سیزن کے دوران 58لاکھ80ہزار ویزے جاری کئے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی حکومت نے رواں عمرہ سیزن کے دورا ن دنیا بھر میں قائم اپنے 110سفارتی مشنوں کے ذریعے عمرے کے 58 لاکھ 80ہزار ویزے جاری کئے ۔یہ بات نائب وزیر خارجہ شہزادہ خالد بن سعود بن خالد نے بتائی ۔

مزید :

صفحہ آخر -