ڈی آئی جی جیلخانہ جات لاہور ریجن کا جیلو ں کا اچا نک ہنگا می دورہ

ڈی آئی جی جیلخانہ جات لاہور ریجن کا جیلو ں کا اچا نک ہنگا می دورہ

  

لا ہور (کرائم سیل) ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیلخانہ جات لاہور ریجن لاہور ملک مبشر احمد خان نے عید سے ایک روز قبل لا ہور کی دونو ں جیلو ں کا اچا نک ہنگا می دورہ کیا۔ اس موقعہ پر انہوں نے وہاں بڑ ی تعد اد میں آ ئے ہوئے ملا قا تیو ں کے مسا ئل سنے اور عا م ملا قا تیں کر انے کا حکم دیا ۔ ڈی آئی جی نے درخو استو ں پر مو قع پر ازالے کا حکم جا ری کیا ۔اس مو قع پر انہوں نے دونو ں سپرنٹنڈنٹوں اسد وڑائچ اور شہر ام تو قیر خا ن کو حکم دیا کہ وہ خو د ملاقاتیوں سے بات چیت کریں تا کہ کو ئی ملز م اسیر ان کے لو احقین سے بد سلو کی نہ کر سکے نیز دونو ں سپر نٹنڈنٹس کو جیلو ں میں مز ید سیکیورٹی بہتر کر نے کے احکا ما ت جا ری کئے۔

مزید :

علاقائی -