لا ری اڈ ہ ،قتل ہو نے وا لے 24سا لہ نو جوان کو سپرد خا ک کردیا گیا

لا ری اڈ ہ ،قتل ہو نے وا لے 24سا لہ نو جوان کو سپرد خا ک کردیا گیا

  

لا ہور (کرا ئم سیل ) شا د ی سے ایک ما ہ قبل ، لا ری اڈ ہ کے علاقہ میں قتل ہو نے وا لے 24سا لہ نو جوان کی نعش پو لیس نے پو سٹ ما رٹم کے بعد ور ثا کے حوالے کردی جسے بعدازا ں مقامی قبرستا ن میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ تفصیل کے مطا بق گڑ ھی شا ہو کا ر ہا ئشی 24سا لہ محمد شہروز مقامی علاقہ میں محنت مزدوری کر تا تھا ۔ پو لیس کے مطا بق 2روز قبل نا معلوم شخص نے چھر یو ں کے پے در پے وا ر کر کے اسے قتل کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گیا تھا ۔ پو لیس نے نعش پو سٹ ما رٹم کے بعد ور ثا کے حوالے کردی جسے مقامی قبر ستا ن میں سینکڑو ں سوگوارو ں کی مو جودگی میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ مقتول شہروز کی ایک ما ہ بعد شا د ی تھی، پو لیس نے نا معلوم شخص کے خلا ف قتل کامقد مہ در ج کر کے تفتیش کا آغازکردیا ۔

مزید :

علاقائی -