شیخوپورہ: ڈاکو تاجر کے اہلخانہ کو باندھ کر زیورات،50ہزار نقدی ، موبائل لے گئے

شیخوپورہ: ڈاکو تاجر کے اہلخانہ کو باندھ کر زیورات،50ہزار نقدی ، موبائل لے گئے

  

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ علی ٹاؤن میں 3مسلح ڈاکو دن دیہاڑے تاجر نذیر احمد کے گھر میں گھس گئے جنہوں نے تمام اہلخانہ کو رسیوں سے ایک کمرے میں باندھنے کے بعد2تولہ طلائی زیورات، 50 ہزار روپے نقدی اور موبائل فونز چھین لیے ،تھانہ سٹی مریدکے کے علاقہ جی ٹی روڈ پر 3مسلح ڈاکوؤں نے بنک سے4لاکھ 7ہزار روپے نکلواکر گھر کو جانیو الے بلال احمد سے لوٹ لیے اور فرار ہوگئے ۔

مزید :

علاقائی -