ڈالفن پولیس لائنز کی تعمیر کیلئے 33 کروڑ 10 لاکھ روپے کی منظوری

ڈالفن پولیس لائنز کی تعمیر کیلئے 33 کروڑ 10 لاکھ روپے کی منظوری
ڈالفن پولیس لائنز کی تعمیر کیلئے 33 کروڑ 10 لاکھ روپے کی منظوری

  

لاہو ر (ویب ڈیسک) حکومت پنجاب نے رواں مالی سال2015-16 کے دوران صوبائی محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے خصوصی اجلاس میں امپلیمنٹیشن سیکٹر کی سکیم ''والٹن روڈ لاہور پر ڈالفن پولیس لائینز کی تعمیر " کی مجموعی طور پر 33 کروڑ 10 لاکھ روپے کی منظوری دی۔ اجلاس کی صدارت چیئر مین پلاننگ ایند ڈویلپمنٹ پنجا ب محمد عرفان الٰہی نے کی۔

مزید :

لاہور -