249ارب روپے کے نئے نوٹ جاری ،100 روپے کی گڈی کی ڈیمانڈ سب سے زیادہ

249ارب روپے کے نئے نوٹ جاری ،100 روپے کی گڈی کی ڈیمانڈ سب سے زیادہ
249ارب روپے کے نئے نوٹ جاری ،100 روپے کی گڈی کی ڈیمانڈ سب سے زیادہ

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سٹیٹ بینکآف پاکستان نے 249ارب روپے کے نئے نوٹ جاری کر دیئے ۔ ذرائع کے مطابق عید کے لئے نئے نوٹوں کی طلب میں62فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ گذشتہ سال کے مقابلے 95ارب روپے کے اضافی نوٹ چھاپے گئے ۔ ذرائع کے مطابق اے ٹی ایمز کے لئے 218ارب روپے کے نوٹ جاری کئے گئے ہیں ، عید کے موقع پر سب سے زیادہ ڈیمانڈ سو روپے کی گڈی کی ہے ۔

مزید :

کراچی -