”پرینیتی دھونی کی اہلیہ بنیں گیں“

”پرینیتی دھونی کی اہلیہ بنیں گیں“
”پرینیتی دھونی کی اہلیہ بنیں گیں“

  

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی زندگی پر بننے والی فلم میں ان کی اہلیہ ساکشی کا کردار نبھائیں گی۔ فلم ساز ادارے کی جانب سے تاھال اس خبر کی باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ انوپم کھیر 22 اکتوبر کو منظر عام پر آنے والی اس فلم میں دھونی کے والد کا کردار ادا کریں گے جبکہ مرکزی رول کیلئے سوشانگ سنگھ راجپوت کا انتخاب کیا گیا ہے۔

مزید :

تفریح -