وزیر اعلی شہباز شریف کی عید الفطر پر سخت سکیورٹی کی ہدایت

وزیر اعلی شہباز شریف کی عید الفطر پر سخت سکیورٹی کی ہدایت
وزیر اعلی شہباز شریف کی عید الفطر پر سخت سکیورٹی کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نےجمعہ اور عید الفطر پر سخت سکیورٹی کی ہدایت کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے متعلقہ اداروں کو سکیورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی پلان پر مکمل عملدرآمد کیا جائے جبکہ عید کے اجتماعات کی سکیورٹی پر خصوصی توجہ دی جائے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے اقدامات کئے جائیں۔

مزید :

لاہور -