ڈوین جانسن نے ٹوٹی انگلی دکھا کر مداحوں کو پریشان کردیا

ڈوین جانسن نے ٹوٹی انگلی دکھا کر مداحوں کو پریشان کردیا
ڈوین جانسن نے ٹوٹی انگلی دکھا کر مداحوں کو پریشان کردیا

  

لاس اینجلس (ویب ڈیسک) ہالی ووڈ اداکار اور امریکی ریلسر ڈوین جانسن جوراک کے نام سے جانے جاتے ہیں کہ ہاتھ کی انگلی فلم کی شوٹنگ کے دوران ٹوٹ گئی، ڈوین جانسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”انسٹا گرام“ پر اپنے دائیں ہاتھ کی ایک تصویر جاری کی ہے جس میں انگلی واضح طور پر مڑی ہوئی نظر آرہی ہے تاہم کچھ دیر بعد انہوں نے بتایا کہ ان کے ہاتھ پر یہ مصنوعی انگلی لگائی ہے جو اس فلم کیلئے خصوصی طور پر بنائی گئی ہے۔

مزید :

تفریح -