مسجد الحرام میں بغیر اجازت وہیل چیئرز کرائے پر چلانے والے 3022 افراد گرفتار

مسجد الحرام میں بغیر اجازت وہیل چیئرز کرائے پر چلانے والے 3022 افراد گرفتار
مسجد الحرام میں بغیر اجازت وہیل چیئرز کرائے پر چلانے والے 3022 افراد گرفتار

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسجد الحرام انتظامیہ کی طرف سے معمر اور معذور افراد کیلئے 12 ہزار وہیل چیئرز اور 50 الیکٹرانک وہیل چیئرز مہیا کی گئی ہیں۔ رمضان میں بغیر اجازت چیئرز کرائے پر چلانے اور من مانے کرائے وصو کرنے پر 3022 افراد کو گرفتار کرلیا گیا، انتظامیہ کی طرف سے 512 وہیل چیئرز کرائے پر چلانے کیلئے لائسنس جاری کئے گئے ہیں جن کے کرائے مقرر ہیں، مفت مہیا کی جانے والی چیئرز چلانے کیلئے بھی انتظامیہ کی طرف سے مقرر کردہ 400 سے زیادہ ملازم اور 200 رضاکار حاجیوں کی معاونت کیلئے موجود رہتے ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -