قبرستان سے 2 خواتین کی لاشیں برآمد‘فائرنگ کر کے قتل کیا گیا

قبرستان سے 2 خواتین کی لاشیں برآمد‘فائرنگ کر کے قتل کیا گیا
قبرستان سے 2 خواتین کی لاشیں برآمد‘فائرنگ کر کے قتل کیا گیا

  

پشاور(آئی این پی)پشاور کے پولسئی قبرستان سے دو خواتین کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ جن کو فائرنگ کرکے قتل کیاگیا۔ پولیس کے مطابق خواتین کی لاشیں تھانہ تہکال کی حدود میں پولسئی قبرستان کے مقام سے ملی ہیں۔ جن کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔ دونوں خواتین کو فائرنگ کرکے قتل کیاگیا ہے۔ جن کی عمریں 35 سے 40 کے درمیان ہیں۔ پولیس نے لاشیں تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کےلئے منتقل کردی ہیں۔

مزید :

پشاور -