سیلاب کا ممکنہ خطرہ ‘وزیر داخلہ پنجاب نے ہدایات جاری کر دیں

سیلاب کا ممکنہ خطرہ ‘وزیر داخلہ پنجاب نے ہدایات جاری کر دیں
سیلاب کا ممکنہ خطرہ ‘وزیر داخلہ پنجاب نے ہدایات جاری کر دیں

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ نے سیلاب کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر انتظامیہ کو ہدایات جاری کر دیں۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ شجاع خانزادہ نے کہا ہے کہ مون سون بارشوں کے باعث ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لئے کشتیاں ،موٹربوٹس اور دیگر سامان فراہم کیا جا رہا ہے۔انہوں نے انتظامیہ کو دریاﺅں اور ندی نالوں کی مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت کی جبکہ ڈی سی اوز اشیائے ضروریہ ،ادویات اورویکسین کا ذخیرہ اپنے پاس رکھیں ۔

مزید :

لاہور -