مختلف ممالک میں عیدالفطرکی تیاریوں ، پردیسیوں کے سفر کی کہانی ، تصاویر کی زبانی

مختلف ممالک میں عیدالفطرکی تیاریوں ، پردیسیوں کے سفر کی کہانی ، تصاویر کی ...
مختلف ممالک میں عیدالفطرکی تیاریوں ، پردیسیوں کے سفر کی کہانی ، تصاویر کی زبانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے بعض ممالک میں جمعہ کو عیدالفطر منائی گئی اور کئی ممالک میں ہفتے کو عید منائی جائے گی ،اپنے پیاروں کیساتھ عید منانے کیلئے روزگارکیلئے گھروں سے دور موجود پردیسی بھائی جان جوکھوں میں ڈال کر میلوں سفر کرتے ہیں ، ایسی ہی کچھ تصاویر مقامی اور عالمی میڈیا نے شیئرکی ہیں جن میں سے کچھ درج ذیل ہیں ۔

زیرنظر تصویر میں بنگلہ دیش کے ڈھاکہ ریلوے سٹیشن پرگھروں کو جانیوالے مسافر ایک ٹرین کی چھت پر بھی بیٹھے ہیں ۔

جکارتہ میں مسافر اپنے سامان سمیت سینین ریلوے سٹیشن میں داخل ہورہے ہیں ۔

مشرقی جاوا کی سربیا پورٹ پر  مسافر بحری جہاز سے باہر آرہے ہیں۔

زیرنظر تصویر میں ہزاروں بنگالہ شہرسے اپنے گائوں کی طرف رواں دواں ہیں ۔ 

ڈھاکہ میں مسافر ٹرین کیساتھ لٹک کر جارہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بھی بن سکتاہے ۔ 

لاہور میں پردیسی مسافر بس کی چھت پر سفر کررہے ہیں ۔

کراچی میں ایک خاتون میک اپ کرارہی ہیں ۔ 

فلسطین میں حجام اپنے گاہک کے بال کاٹ رہاہے ، عمومی طورپر عید الفطر سے پہلے شہری بال وغیرہ کٹوا کر عید کی تیاری کرتے ہیں۔ 

مزید :

لاہور -