راحیل شریف وزیرستان میں اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے ساتھ منائیں گے :آئی ایس پی آر

راحیل شریف وزیرستان میں اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے ساتھ منائیں گے :آئی ...
راحیل شریف وزیرستان میں اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے ساتھ منائیں گے :آئی ایس پی آر

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف کا کا انتہائی قابل تحسین اقدام ،راحیل شریف وزیرستان میں تعینات اگلے مورچوں پر جوانوں کے ساتھ عید منانے کیلئے پہنچ گئے ہیں ۔فوج کے ادارہ تعلقات عامہ نے کہاہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف دورہ وزیرستان پر پہنچ گئے ہیں ،وہ رات بھی اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے ساتھ گزاریں گے اور صبح عید کی بھی جونواں کے ساتھ ہی منائیں گے ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -