جنوبی سوڈان میں مقیم پاکستانیوں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب کی ہدایت

جنوبی سوڈان میں مقیم پاکستانیوں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب کی ہدایت
جنوبی سوڈان میں مقیم پاکستانیوں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب کی ہدایت

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) دفتر خارجہ نے جنوبی سوڈان میں پاکستانیوں کیلئے ایڈوائس جاری کردی، دفتر خارجہ نے ہدایت کی ہے کہ جنوبی سوڈان میں پاکستانی غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔یوگنڈا نے بھی اپنے ہمسایہ جنگ زدہ ملک جنوبی سوڈان کے شہر جوبا سے اپنے شہریوں کو نکالنا شروع کر دیا۔

مزید :

اسلام آباد -