نوجوانوں کی آرمی چیف کے حق میں ریلی‘ متعدد گرفتار

نوجوانوں کی آرمی چیف کے حق میں ریلی‘ متعدد گرفتار
نوجوانوں کی آرمی چیف کے حق میں ریلی‘ متعدد گرفتار

  

پاکپتن (ویب ڈیسک) درجنوں نوجوانوں نے آرمی چیف کے حق میں ریلی نکالی۔ چوک منڈی موڑ سے درجنوں نو جوانوں نے موٹرسائیکلوں ،گاڑی پر سوار ہو کر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی کے حق میں ریلی نکالی۔

مزید :

پاکپتن -