باغیوں نے ترک نیوی کے سربراہ کو یرغمال بنا لیا، بحری جہاز پر بھی قبضہ: یونانی میڈیا

باغیوں نے ترک نیوی کے سربراہ کو یرغمال بنا لیا، بحری جہاز پر بھی قبضہ: یونانی ...

  

ایتھنز (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے نیول بیس گولکک پر باغی اہلکاروں نے جنگی بحری جہاز پر قبضہ کر لیا ہے اور ترک نیوی کے سربراہ کو یرغمال بنا لیا ہے۔ یونانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ترک نیوی کے سربراہ کو اس وقت باغیوں نے یرغمال بنا رکھا ہے تاہم ان کی جانب سے کسی قسم کا مطالبہ سامنے نہیں آیا۔

مزید :

بین الاقوامی -