9ماہ میں غیر ملکی کمپنیوں کا اپنے ممالک منافع کی منتقلی میں 27فیصد اضافہ

9ماہ میں غیر ملکی کمپنیوں کا اپنے ممالک منافع کی منتقلی میں 27فیصد اضافہ

  

لاہور(کامرس رپورٹر ) مالی سال 2015۔16 کے پہلے نو ماہ میں جولائی تا مارچ کے دوران پاکستان میں کام کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے منافع جات کی اپنے ممالک کو منتقلی میں 27 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اس دوران غیر ملکی کمپنیوں نے 1.271 ارب ڈالر کی منافع جات اپنے اپنے ممالک کو منتقل کئے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا مارچ کے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکہ سرمایہ کاری کا حجم 957 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید :

کامرس -